📦 تازہ ترین ورژن 1.0.4

Pakistan Railways Guard Live Track APK

پاکستان ریلویز گارڈز کے لیے آفیشل ریلوے ٹریکنگ، ڈیٹینشن رجسٹر، اور اسپیڈ لاگ بک سسٹم۔ اینڈرائیڈ فونز کے لیے تیار کردہ۔

📥 ڈاؤنلوڈ ایپ (Download APK)
🛰️
آف لائن جی پی ایس ٹریکنگ

انٹرنیٹ کے بغیر بھی ٹرین کی اسپیڈ اور اسٹیشن آمد اور روانگی کا مکمل درست ریکارڈ۔

⏱️
لائیو ڈیٹینشن کیلکولیشن

بلاک سیکشن میں گاڑی رکتے ہی سیکنڈ با سیکنڈ درست ڈیٹینشن کا حساب اور اسٹیشن کوڈز۔

🔒
سیکیور بیک اپ اور ریسٹور

ڈیٹا بیس اور تمام ڈیوٹیز واٹس ایپ یا ڈرائیو پر محفوظ کریں، ریسٹور کرنے پر لائسنس برقرار رہے گا۔